169۔ فرصت

اَلْفُرْصَةُ تَمُرُّ مَرَّ السَّحَابِ فَانْتَهِزُوْا فُرَصَ الْخَيْرِ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۲۰) فرصت کی گھڑیاں تیز رفتار بادلوں کی طرح گزر جاتی ہیں لہذا بھلائی کے ملے ہوئے مواقع کو غنیمت جانو۔ فرصت: یعنی کسی کام کے یا کسی شے کے حصول کے اسباب مہیا ہونا۔ مثلاً کسی شخص کے لیے حصول علم کے تمام مقدمات … 169۔ فرصت پڑھنا جاری رکھیں